🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. في الجمع بين كنية النبي ﷺ واسمه
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت اور نام کو جمع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26446 ترقیم الشثری: -- 27602
٢٧٦٠٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حميد عن انس قال: كان رسول الله ﷺ بالبقيع، فنادى رجل آخر: يا ابا القاسم، فالتفت إليه رسول الله ﷺ (فقال) (١) : إني لم اعنك يا رسول الله، فقال رسول الله ﷺ:"تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وقال).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٢١)، ومسلم (٢١٣١).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت البقیع میں تھے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو یوں پکارا۔ اے ابو القاسم، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف متوجہ ہوئے، وہ کہنے لگا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میں نے آپ کو مراد نہیں لیا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میرے نام پر اپنے نام کو رکھ لو اور میری کنیت کو اختیار مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27602، ترقيم محمد عوامة 26446)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27602 in Urdu