مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. في الجمع بين كنية النبي ﷺ واسمه
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت اور نام کو جمع کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26447 ترقیم الشثری: -- 27603
٢٧٦٠٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن سالم عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:" (تسموا) (١) باسمي ولا تكنوا بكنيتي، فإنما جعلت قاسما اقسم بينكم" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (سموا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١١٤)، ومسلم (٢١٣٣).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میرے نام پر اپنے نام رکھ لو اور میری کنیت اختیار مت کرو۔ اس لیے کہ مجھے قاسم بنایا گیا ہے میں تمہارے درمیان تقیسم کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27603، ترقيم محمد عوامة 26447)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27603 in Urdu