مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. في لعن البهيمة
جانور کو برا بھلا کہنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26453 ترقیم الشثری: -- 27609
٢٧٦٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) سليمان التيمي عن ابي عثمان عن ابي (برزة) (٢) ان جارية بينما هي على بعير او راحلة عليها متاع للقوم بين جبلين فتضايق بها الجبل، فاتى عليها رسول الله ﷺ فلما (ابصرته) (٣) (جعلت) (٤) تقول: (حل) (٥) اللهم العنه، حل اللهم العنه، فقال رسول الله ﷺ:"من صاحب الراحلة؟ لا يصحبنا بعير او راحلة عليها لعنة من الله" -او كما قال (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [جـ]: (بردة).
(٣) في [ط]: (ابصره).
(٤) في [جـ]: (وجعلت).
(٥) سقط من: [أ، ح، ث، ط، هـ].
(٦) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٥٩٦)، وأحمد (١٩٧٩٠).
حضرت ابو برزہ فرماتے ہیں کہ ہمارے درمیان ایک باندی تھی جو اونٹ یا کسی سواری پر سوار تھی اور اس اونٹ پر چند لوگوں کا سامان تھا جو دو پہاڑوں کے درمیان سے گزر رہا تھا، پس پہاڑنے اس کا راستہ تنگ کردیا۔ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس آئے۔ جب عورت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تو اس نے اونٹ کو کہنا شروع کردیا، چل چل۔ اے اللہ! اس پر لعنت فرما، چل چل۔ اے اللہ! اس پر لعنت فرما۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سواری کا مالک کون ہے؟ ہمارے ساتھ وہ اونٹ یا سواری نہیں چلے گی جس پر اللہ کی لعنت ہو یا جیسا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27609، ترقيم محمد عوامة 26453)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27609 in Urdu