🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. في لعن البهيمة
جانور کو برا بھلا کہنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26455 ترقیم الشثری: -- 27611
٢٧٦١١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شمر عن يحيى بن وثاب عن عائشة انها قرب إليها بعير (ا) (١) لتركبه، فالتوى عليها فلعنته، فقال رسول الله ﷺ:"لا تركبيه فإنك (لعنتيه) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ث].
(٢) في [جـ]: (لعنته).
(٣) منقطع؛ يحيى لم يسمع من عائشة عند الأكثر، أخرجه أحمد (٥٠٧٤)، وأبو يعلى (٤٧٣٢)، وإسحاق (١٦٣٠)، والطبراني في الأوسط (٨٥٩١).

حضرت یحییٰ بن وثاب فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے قریب ایک اونٹ کیا گیا تاکہ آپ اس پر سوار ہوجائیں پس اس اونٹ نے آپ پر سوار ہونا دشوار کردیا تو آپ نے اس پر لعنت کی، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس پر سوار مت ہو کیونکہ تم نے اس کو لعنت کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27611، ترقيم محمد عوامة 26455)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27611 in Urdu