🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. في تشميت العاطس، من قال: لا يشمت حتى يحمد الله
چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہہ کر دعا دینے کا بیان اور جو شخص یوں کہتا ہے کہ یرحمک اللہ نہیں کہا جائے گا یہاں تک کہ چھینکنے والا الحمد للہ کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26495 ترقیم الشثری: -- 27652
٢٧٦٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن سليمان التيمي عن انس بن مالك قال: عطس (رجلان) (١) عند النبي ﷺ فشمت، او شمت احدهما ولم يشمت الآخر، فقيل: يا رسول الله عطس عندك رجلان فشمت احدهما ولم تشمت الآخر، فقال:"إن هذا حمد الله (إن وهذا) (٢) لم يحمد الله" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (رجل).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (إن وهذا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٢١)، ومسلم (٢٩٩١).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں سے ایک کو تو یرحمک اللہ کہہ کر دعا دی اور دوسرے کو یرحمک اللہ نہیں کہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو آدمیوں کو چھینک آئی۔ ان میں سے ایک کو تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یرحمک اللہ کہہ کر دعا دی اور دوسرے کو یرحمک اللہ نہیں کہا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے الحمد للہ کہا تھا اور اس نے الحمد للہ نہیں کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27652، ترقيم محمد عوامة 26495)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27652 in Urdu