🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. في تشميت العاطس، من قال: لا يشمت حتى يحمد الله
چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہہ کر دعا دینے کا بیان اور جو شخص یوں کہتا ہے کہ یرحمک اللہ نہیں کہا جائے گا یہاں تک کہ چھینکنے والا الحمد للہ کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26499 ترقیم الشثری: -- 27656
٢٧٦٥٦ - حدثنا محمد بن سواء عن غالب قال: كان الحسن وابن سيرين لا يشمتان العاطس حتى يحمد الله.
حضرت غالب فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین یہ دونوں حضرات چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہہ کر دعا نہیں دیتے تھے یہاں تک کہ وہ الحمد للہ کہہ لیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27656، ترقيم محمد عوامة 26499)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27656 in Urdu