🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. في تشميت العاطس، من قال: لا يشمت حتى يحمد الله
چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہہ کر دعا دینے کا بیان اور جو شخص یوں کہتا ہے کہ یرحمک اللہ نہیں کہا جائے گا یہاں تک کہ چھینکنے والا الحمد للہ کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26500 ترقیم الشثری: -- 27657
٢٧٦٥٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد الله قال: عطس (رجل) (١) (عند) (٢) القاسم، فقال له القاسم: قل: الحمد لله، فلما قال شمته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].

حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حضرت قاسم کے پاس چھینک آئی، تو حضرت قاسم نے اس سے فرمایا: الحمد للہ کہو، جب اس نے کہا تو آپ نے اسے یرحمک اللہ کہہ کر دعا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27657، ترقيم محمد عوامة 26500)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27657 in Urdu