مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. ما يقول إذا عطس، وما يقال له؟
جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 26520 ترقیم الشثری: -- 27677
٢٧٦٧٧ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن عن عبد الله قال: إذا عطس احدكم فليقل الحمد لله وليقل من عنده: يرحمك الله، وليرد عليهم: يغفر الله لنا ولكم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ عطاء اختلط.
حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تم میں کسی کو چھینک آئے تو وہ یوں کہے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہ۔ اور جو لوگ اس کے پاس ہیں وہ جواب میں یوں کہیں: یَرْحَمُکَ اللّٰہ۔ اور چاہیے کہ ان کو جواب میں یوں کہا جائے: یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27677، ترقيم محمد عوامة 26520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27677 in Urdu