مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. ما يقول إذا عطس، وما يقال له؟
جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 26521 ترقیم الشثری: -- 27678
٢٧٦٧٨ - [حدثنا ابو خالد الاحمر عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان اصحاب عبد الله (إذا عطس الرجل فقال: الحمد لله) (١) ، قالوا: يرحمنا الله و (إياك) (٢) ، ويقول هو: يغفر الله لنا ولكم] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (إذا شمتوا العاطس).
(٢) في [ز]: (وإياكم).
(٣) سقط الخبر من: (أ، هـ).
امام اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب میں سے کسی آدمی کو چھینک آتی تو وہ یوں کہتا: الْحَمْدُ لِلَّہِ۔ وہ لوگ یوں جواب دیتے۔ یَرْحَمُنَا اللَّہُ وَإِیَّاک اور پھر وہ شخص جواب میں یوں کہتا: یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27678، ترقيم محمد عوامة 26521)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27678 in Urdu