🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26557 ترقیم الشثری: -- 27714
٢٧٧١٤ - حدثنا (يعلى) (١) بن عبيد عن ابي حيان عن مجمع قال: بنى علي سجنا فسماه نافعا، ثم بدا له فكسره وبنى (احصن) (٢) منه ثم قال بيت شعر: الم (تريني) (٣) كيسا مكيسا … بنيت بعد نافع مخيسا (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (يحيى).
(٢) في [ث]: (احكم).
(٣) في [أ، ح، ط]: (تر).
(٤) منقطع؛ مجمع لا يروي عن علي.

حضرت مجمع فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک جیل بنائی اور اس کا نام نافع رکھا پھر آپ کے ذہن میں کوئی خیال آیا تو آپ نے اسے توڑ کر اس سے بھی مضبوط جیل بنائی پھر آپ نے یہ شعر کہا:: کیا میں تمہیں صاحب عقل اور معروف عقلمند نہیں لگتا۔ میں نے نافع جیل کے بعد مخیس جیل بنادی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27714، ترقيم محمد عوامة 26557)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27714 in Urdu