🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26558 ترقیم الشثری: -- 27715
٢٧٧١٥ - حدثنا عبد (الاعلى) (١) عن داود عن الشعبي ان عمر كتب ⦗٣٣٥⦘ إلى المغيرة ان (يستنطق) (٢) الشعراء عنده (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (اللَّه).
(٢) في [ط، هـ]: (يستظن).
(٣) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن عمر.

امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت مغیرہ کو خط لکھا کہ وہ شعراء کو اپنے پاس بلا کر ان سے شعرسنیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27715، ترقيم محمد عوامة 26558)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27715 in Urdu