🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26559 ترقیم الشثری: -- 27716
٢٧٧١٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن ابي (بشير) (٢) عن عكرمة قال: كنت اسير مع ابن عباس ونحن منطلقون إلى عرفات، فكنت انشده الشعر ويفتحه علي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (بشر).
(٣) صحيح.

حضرت عبد الملک بن ابی بشیر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ چل رہا تھا اور ہم لوگ عرفات کے میدان کی طرف جا رہے تھے۔ اور میں شعر پڑھ رہا تھا آپ میری غلطیاں درست فرما رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27716، ترقيم محمد عوامة 26559)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27716 in Urdu