🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26560 ترقیم الشثری: -- 27717
٢٧٧١٧ - حدثنا ابو اسامة عن شعبة عن قتادة عن مطرف بن عبد الله قال: خرجت مع عمران بن حصين إلى الكوفة، فكان لا ياتي عليه يوم إلا (انشدنا) (١) فيه الشعر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أنشد).
(٢) صحيح.

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف بن عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں حضرت عمران بن حصین کے ساتھ کوفہ کی جانب نکلا۔ پس ان پر کوئی دن نہیں گزرتا تھا مگر یہ کہ وہ ہمیں شعر سناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27717، ترقيم محمد عوامة 26560)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27717 in Urdu