مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26561 ترقیم الشثری: -- 27718
٢٧٧١٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد بن سيرين عن كثير بن افلح قال: كان آخر مجلس جلسنا فيه مع زيد بن ثابت مجلسا (تناشدنا) (١) فيه الشعر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (يناشدنا).
(٢) صحيح.
امام محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت کثیر بن افلح نے ارشاد فرمایا: سب سے آخری مجلس جس میں ہم حضرت زید بن ثابت کے ساتھ بیٹھے تھے وہ مجلس تھی جس میں ہم نے اشعار پڑھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27718، ترقيم محمد عوامة 26561)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27718 in Urdu