مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26569 ترقیم الشثری: -- 27726
٢٧٧٢٦ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فإذا هم بالساهرة﴾ [النازعات: ١٤] ، قال: بالارض، ثم انشد (ابياتا) (١) لامية: (وفيها لحم ساهرة وبحر) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بيتًا).
(٢) في [أ، جـ، ح]: فأتانا بلحم ساهرة وبحر. وفي [ط]: (بساهرة).
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے قرآن کی آیت: { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } کے بارے میں ارشاد فرمایا: ساھرۃ سے مراد زمین ہے۔ پھر آپ نے امیہ کے شعر کا یہ مصرعہ پڑھا۔: وہ ہمارے پاس زمین اور سمندر کے گوشت کے ساتھ آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27726، ترقيم محمد عوامة 26569)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27726 in Urdu