🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26592 ترقیم الشثری: -- 27749
٢٧٧٤٩ - حدثنا معتمر (عن معمر) (١) عن الزهري (ان) (٢) النبي ﷺ لم يقل شيئا) (٣) من الشعر إلا قد قيل (قبله) (٤) إلا هذا: هذا الحمال لا حمال خيبر … هذا ابر (ربنا) (٥) واطهر (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ث]، وقال: (سقط بين معتمر والزهري رجل)، وسقط من: [جـ]: (معتمر عن).
(٢) في [ح]: (عن).
(٣) في [ث]: (بيتًا).
(٤) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (له).
(٥) في [ث]: (لربنا).
(٦) مرسل؛ الزهري تابعي.

امام زہری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کوئی شعر نہیں کہا سوائے اس شعر کے:: یہ بوجھ خیبر کے بوجھ کی طرح نہیں ہے۔ یہ ہمارے رب کی طرف سے پاکیزہ اور برکت والا ہے۔ (یہ شعر آپ نے مسجد نبوی کی تعمیر کے وقت کہا تھا) [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27749، ترقيم محمد عوامة 26592)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27749 in Urdu