مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
ترقیم عوامۃ: 26593 ترقیم الشثری: -- 27750
٢٧٧٥٠ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن البراء قال: رايت النبي ﷺ يوم الخندق، وكان كثير شعر الصدر [وهو يرتجز برجز عبد الله بن رواحة وهو يقول: (لاهم) (١) لولا انت ما اهتدينا] (٢) … ولا تصدقنا ولا صلينا فانزلن سكينة علينا … وثبت الاقدام إن لاقينا إن الاولى قد بغوا علينا … وإن ارادوا فتنة ابينا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث، ز، هـ]: (اللهم).
(٢) ما بين المعكوفين سقط من: [ح]، وجاء بدلها: (وسمعه).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٣٤)، ومسلم (١٨٠٣).
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غزوہ خندق کے دن دیکھا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر بالوں کی ایک لکیر تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبد اللہ بن رواحہ کے ان اشعار کو بطور رجز پڑھ رہے تھے۔ اور فرما رہے تھے۔ اے اللہ! اگر آپ کا فضل نہ ہوتا تو ہم ہدایت یافتہ نہ ہوتے۔ اور نہ ہم صدقہ کرنے اور نہ ہم نماز پڑھتے۔ پس تو ہم پر رحمت و سکینہ نازل فرما اور دشمن سے ملاقات ہونے کی صورت میں ہمیں ثابت قدمی عطا فرما۔ یقینا ان لوگوں نے ہم پر سرکشی کی۔ اور اگر وہ ہمارے خلاف فتنہ پیدا کریں گے تو ہم قبول نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27750، ترقيم محمد عوامة 26593)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27750 in Urdu