مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. ما يكره أن يقول الرجل لأخيه
کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 26625 ترقیم الشثری: -- 27782
٢٧٧٨٢ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: استسقى موسى لقومه فقال: اشربوا يا حمير قال: فقال الله له: لا تسم عبادي حميرا.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا پھر ان سے کہا: اے گدھو! پیو اس پر اللہ رب العزت نے ان سے فرمایا: میرے بندوں کو گدھے کے نام سے مت پکارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27782، ترقيم محمد عوامة 26625)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27782 in Urdu