مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. ما يكره أن يقول الرجل لأخيه
کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 26626 ترقیم الشثری: -- 27783
٢٧٧٨٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون: إذا قال الرجل للرجل: يا حمار، يا كلب، يا خنزير، قال الله له يوم القيامة: اتراني (خلقت) (١) كلبا او حمارا او خنزيرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (خلقته).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: کہ جب کوئی شخص کسی کو یوں کہتا: اے گدھے، اے کتے، اے خنزیر، تو صحابہ اس شخص کو کہا کرتے تھے۔ کہ اللہ قیامت کے دن تمہیں یوں فرمائیں گے: کہ تمہارا میرے بارے میں کیا خیال ہے کہ میں نے اس کو کتا یا گدھا یا خنزیر پیدا کیا تھا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27783، ترقيم محمد عوامة 26626)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27783 in Urdu