مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. ما يكره أن يقول الرجل لأخيه
کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 26627 ترقیم الشثری: -- 27784
٢٧٧٨٤ - حدثنا علي بن مسهر عن داود بن ابي هند عن بكر بن (عبد الله) (١) المزني عن علقمة بن عبد الله ان ابن عمر قال لرجل كلم صاحبه يوم الجمعة والإمام يخطب: اما انت فحمار واما صاحبك فلا جمعة له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد).
(٢) صحيح.
حضرت علقمہ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دن جمعہ کے خطبہ کے دوران ایک شخص دوسرے سے باتیں کر رہا تھا۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے کہا کہ تم گدھے ہو اور تمہارے اس ساتھی کا جمعہ نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27784، ترقيم محمد عوامة 26627)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27784 in Urdu