مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. تذاكر الحديث
حدیث کا مذاکرہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26660 ترقیم الشثری: -- 27817
٢٧٨١٧ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن إسماعيل بن رجاء انه كان ياتي صبيان الكتاب فيعرض عليهم حديثه كيلا ينسى.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت اسماعیل بن رجائ لکھنے والے بچوں کے پاس تشریف لاتے تھے اور ان کے سامنے اپنی حدیثیں پیش کرتے تاکہ آپ ان کو بھول نہ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27817، ترقيم محمد عوامة 26660)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27817 in Urdu