🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. تذاكر الحديث
حدیث کا مذاکرہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26661 ترقیم الشثری: -- 27818
٢٧٨١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عيسى بن المسيب قال: سمعت إبراهيم يقول: إذا سمعت حديثا فحدث (به) (١) حين تسمعه، ولو ان تحدث (به) (٢) من لا يشتهيه، (فإنه) (٣) يكون كالكتاب في صدرك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: زيادة (به).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (وإنه).

حضرت عیسیٰ بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سُنا کہ جب تم کوئی حدیث سنو تو تم اس کو بیان کردیا کرو جب بھی تم نے اس کو سناہو، اور اگر ایسا معاملہ ہو کہ تم نے اسے ایسے شخص کے سامنے بیان کردیا جو اس کا خواہش مند نہیں ہے تو یہ تمہارے سینہ میں کتاب کی طرح محفوظ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27818، ترقيم محمد عوامة 26661)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27818 in Urdu