مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. تذاكر الحديث
حدیث کا مذاکرہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26662 ترقیم الشثری: -- 27819
٢٧٨١٩ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: إحياء الحديث مذاكرته، فقال له عبد الله بن شداد: كم من حديث قد احييته في صدري؟.
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے ارشاد فرمایا: کہ علم حدیث کی بقا مذاکرہ کرنے میں ہے۔ اس پر حضرت عبد اللہ بن شداد نے ان سے فرمایا: کہ کتنی احادیث ایسی ہیں جو تم نے میرے سینہ میں باقی رکھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27819، ترقيم محمد عوامة 26662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27819 in Urdu