مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26754 ترقیم الشثری: -- 27913
٢٧٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري سمع سهل ابن سعد يقول (اطلع) (١) (رجل) (٢) من (جحر) (٣) في حجرة النبي ﷺ ومعه مدرى يحك به راسه فقال: لو اعلم انك تنظر لطعنت به في عينك إنما الاستئذان من البصر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: الرجل).
(٣) في [أ، ح، ط]: (حجر).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٤١)، ومسلم (٢١٥٦).
حضرت سھل بن سعد فرماتے ہیں کہ کسی شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرے میں سوراخ سے جھانکا، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کنگھی تھی جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر کھجلا رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تو دیکھ رہا ہے تو میں یہ کنگھی تیر آنکھ میں مار دیتا۔ اس لیے کہ اجازت تو آنکھ کی وجہ سے ہی مانگی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27913، ترقيم محمد عوامة 26754)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27913 in Urdu