مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26755 ترقیم الشثری: -- 27914
٢٧٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن بركة (بن) (١) يعلى (التيمي) (٢) عن ابي سويد العبدي قال: كنا بباب ابن عمر نستاذن عليه فحانت مني التفاتة، فرآني فقال: ايكم (اطلع) (٣) في داري؟ قال: قلت: انا اصلحك الله حانت مني ⦗٣٩٤⦘ التفاتة فنظرت، قال: (ويحل) (٤) لك ان تطلع في داري (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عن أبي).
(٢) في [جـ]: (التحيى).
(٣) في [ث، جـ، م]: (المطلع).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (ويحك).
(٥) مجهول؛ لجهالة بركة وأبي سويد، أخرجه أحمد (٥٦٧٢).
حضرت ابو سوید عبدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے دروازے پر ان سے اجازت طلب کر رہے تھے کہ میری نگاہ پڑگئی اور انہوں نے مجھے دیکھ لیا اور فرمایا تم میں سے کس نے میرے گھر میں جھانکا؟ میں نے عرض کیا: میں نے … اللہ آپ کو درست رکھے …کہ اچانک میری نظر پڑگئی تو میں نے دیکھ لیا۔ آپ نے فرمایا: ہلاکت ہو! تو نے کیوں میرے گھر میں جھانکا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27914، ترقيم محمد عوامة 26755)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27914 in Urdu