مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26757 ترقیم الشثری: -- 27916
٢٧٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عوف عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"من سبقه بصره إلى البيوت (قبل ان يستاذن) (١) فقد دمر"، (قال: عوف) (٢) -يعني دخل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه هناد (١٤٢٧).
حضرت حسن سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے پہلے ہی گھر میں جھانک کر دیکھ لیا تو گویا کہ وہ داخل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27916، ترقيم محمد عوامة 26757)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27916 in Urdu