🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26758 ترقیم الشثری: -- 27917
٢٧٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش عن طلحة عن (هزيل) (١) قال: جاء رجل فوقف على باب النبي ﷺ يستاذن فقام على الباب فقال (له) (٢) النبي ﷺ: (هكذا عنك (هكذا) (٣) فإنما الاستئذان من النظر" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (هذيل).
(٢) زيادة من: [جـ، ح، ث، م].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (هذا)، وفي [ث]: (وهكذا).
(٤) مرسل؛ هزيل تابعي.

حضرت ھزیل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے پر کھڑے ہو کر اجازت طلب کرنے لگا۔ وہ بالکل دروازے پر کھڑا ہوا تھا اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہاں سے یہاں آ جاؤ۔ اس لیے کہ اجازت تو آنکھ کی وجہ سے مانگی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27917، ترقيم محمد عوامة 26758)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27917 in Urdu