🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26759 ترقیم الشثری: -- 27918
٢٧٩١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد عن (سليمان) (١) بن بلال عن (سهيل) (٢) عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لو ان احدا اطلع على ناس بغير إذنهم حل لهم ان يفقاوا عينه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) في [أ، ح، ط]: (سهل).
(٣) حسن؛ خالد صدوق، أخرجه البخاري (٦٨٨٨)، ومسلم (٢١٥٨).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر کوئی شخص بغیر اجازت کے کچھ لوگوں پر جھانکے تو ان کے لیے حلال ہے کہ وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27918، ترقيم محمد عوامة 26759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27918 in Urdu