🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. في المشورة من أمر بها
جس نے مشورہ کرنے کا حکم دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26798 ترقیم الشثری: -- 27957
٢٧٩٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الضحاك قال: ما امر (الله) (١) نبيه بالمشاورة إلا لما (يعلم) (٢) فيها من الفضل، ثم (تلا) (٣) : ﴿وشاورهم في الامر﴾ [آل عمران: ١٥٩] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وكذلك في: [ط].
(٢) في [هـ]: (علم).
(٣) في [أ، ب]: (تلى).

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے اپنے نبی کو مشورے کا حکم نہیں دیا مگر اس وجہ سے کہ اللہ اس کی فضیلت کو جانتے تھے۔ پھر آپ نے آیت تلاوت فرمائی۔ ترجمہ: اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے معاملہ کے بارے میں مشورہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27957، ترقيم محمد عوامة 26798)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27957 in Urdu