🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. في المشورة من أمر بها
جس نے مشورہ کرنے کا حکم دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26799 ترقیم الشثری: -- 27958
٢٧٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن الشعبي قال: إذا (اختلف الناس) (١) في شيء فانظر كيف صنع فيه عمر، فإنه كان لا يصنع (٢) شيئا حتى (يسال) (٣) ويشاور (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (اختلفتم).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (أمرًا).
(٣) في [م]: (يسئل).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يدرك عمر.

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا: جب لوگ کسی چیز کے بارے میں اختلاف کریں تو تم دیکھو کہ اس معاملہ میں حضرت عمر نے کیا کیا۔ اس لیے کہ آپ کوئی کام نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ اس کے بارے میں پوچھ لیتے اور مشورہ کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27958، ترقيم محمد عوامة 26799)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27958 in Urdu