مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. من كره للمرأة (الطيب) إذا خرجت
جو عورت کے گھر سے نکلتے وقت خوشبو لگانے کو مکروہ سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 26867 ترقیم الشثری: -- 28026
٢٨٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن كثير بن زيد عن عثمان بن عبد الله ابن سراقة عن امه قالت: نزل بي حموي فمسست طيبا ثم خرجت فارسلت إلي حفصة إنما الطيب للفراش (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) رجاله ثقات، إلا أم عثمان وهي زينب بنت عمر وقد ذكرها ابن حجر في الرتبة الثانية في الإصابة.
حضرت عثمان بن عبد اللہ بن سراقہ فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے ارشاد فرمایا: کہ میرے دیور نے میرے پاس قیام کیا تو میں نے خوشبو لگائی پھر میں نکلی، تو حضرت حفصہ نے میری طرف قاصد کے ذریعے پیغام بھیجا کہ بیشک خوشبو تو خاوند کے لیے لگائی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28026، ترقيم محمد عوامة 26867)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28026 in Urdu