🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. من كره للمرأة (الطيب) إذا خرجت
جو عورت کے گھر سے نکلتے وقت خوشبو لگانے کو مکروہ سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26868 ترقیم الشثری: -- 28027
٢٨٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم إن امراته (استاذنته) (١) ان تاتي اهلها. فاذن لها فوجد بها ريح (دخنة فحبسها) (٢) ، وقال: إن المراة إذا تطيبت ثم خرجت فإنما طيبها شنار فيه نار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (استأذنت).
(٢) في [ث]: (دخنة وحبسها)، وفي [جـ، م]: (دخنه فجلس)، وفي [أ، هـ]: (رحنة فجلسها).

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ان کی بیوی نے اپنے گھر والوں کے پاس جانے کی اجازت مانگی تو آپ نے اسے اجازت دے دی۔ پھر آپ کو اس سے دھونی کی خوشبو محسوس ہوئی تو آپ نے اس کو روک دیا اور فرمایا: بیشک عورت جب خوشبو لگائے پھر گھر سے نکلے، تو اس کی خوشبو میں ایسا فتنہ ہے جس میں آگ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28027، ترقيم محمد عوامة 26868)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28027 in Urdu