🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. من كره للمرأة (الطيب) إذا خرجت
جو عورت کے گھر سے نکلتے وقت خوشبو لگانے کو مکروہ سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26869 ترقیم الشثری: -- 28028
٢٨٠٢٨ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن المنكدر (قال) (١) : زارت اسماء اختها عائشة، والزبير غائب، فدخل النبي ﷺ فوجد ريح طيب فقال:"ما على امراة ان (لا) (٢) تطيب وزوجها غائب" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قالت).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) ضعيف مرسل؛ ابن المنكدر ليس من الصحابة، وموسى بن عبيدة ضعيف، وأخرجه الطبراني ٢٤/ (٢٨٠) من حديث أسماء.

حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ حضرت اسمائ اپنی بہن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کے لیے آئیں اس حال میں کہ حضر ت زبیر موجود نہیں تھے۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پاکیزہ خوشبو محسوس کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عورت کے لیے درست نہیں ہے کہ وہ خوشبو لگائے جبکہ اس کا خاوند موجود نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28028، ترقيم محمد عوامة 26869)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28028 in Urdu