🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. في الرجل ما يقول: إذا أصبح؟
آدمی جب صبح کرے تو وہ کون سی دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27073 ترقیم الشثری: -- 28241
٢٨٢٤١ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن ربعي بن (حراش) (١) عن رجل من النخع عن سلمان قال: من قال إذا اصبح: اللهم انت ربي لا شريك لك، ⦗٤٨٧⦘ اصبحنا واصبح الملك (لله) (٢) والحمد لله لا شريك له، وإذا امسى قال مثل ذلك، كان كفارة لما (احدث) (٣) بينهما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فراش).
(٢) سقط من: [ط، م].
(٣) في [ط، هـ]: (حدث).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن سلمان.

حضرت ربعی بن حراش قبیلہ نخع کے کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت سلمان فارسی نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھے: ترجمہ: اے اللہ! تو میرا پروردگار ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ ہم نے صبح کی اور تمام ملک نے اللہ کے لیے صبح کی اور سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ اس کا کوئی شریک نہیں۔ اور جو شخص شام کے وقت بھی ایسے ہی پڑھے تو یہ دعا کفارہ بن جائے گی ان گناہوں کے لیے جو ان دونوں کے مابین سرزد ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28241، ترقيم محمد عوامة 27073)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28241 in Urdu