مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
197. في الرجل ما يقول: إذا أصبح؟
آدمی جب صبح کرے تو وہ کون سی دعا پڑھے
ترقیم عوامۃ: 27074 ترقیم الشثری: -- 28242
٢٨٢٤٢ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن تميم بن سلمة عن عبد الله بن (سبرة) (١) عن ابن عمر انه كان يقول إذا اصبح وامسى: اللهم اجعلني من افضل عبادك -الغداة او العشية- نصيبا (من) (٢) خير تقسمه، (او) (٣) (نورا) (٤) تهدي به، (او) (٥) رحمة تنشرها، (او) (٦) رزقا تبسطه، (او) (٧) (رضى) (٨) تكشفه، (او) (٩) بلاء ترفعه، (او) (١٠) فتنة (تصرفها) (١١) ، (او شرا) (١٢) تدفعه (١٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (بسرة).
(٢) في [جـ، م]: (في).
(٣) في [هـ]: (و).
(٤) في [جـ، م]: (نور).
(٥) في [هـ]: (و).
(٦) في [هـ]: (و).
(٧) في [هـ]: (و).
(٨) في [جـ، م]: (خبر).
(٩) في [هـ]: (و).
(١٠) في [هـ]: (و).
(١١) في [ط]: (بياض).
(١٢) في [جـ، م]: (أو شر).
(١٣) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن سبرة، أخرجه مسدد كما في المطالب العالية ١٤/ ١١٥ (٣٤٠٤) والطبراني ١٢/ (١٣٠٧٩)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٠٤، وابن فضيل في الدعاء (٦١)، وورد مرفوعًا، أخرجه ابن عدي ١/ ٣٧٧.
حضرت عبد اللہ بن سبرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما صبح و شام یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔ ترجمہ: اے اللہ! تو مجھے بنا دے اپنے افضل ترین بندوں میں سے صبح یا شام کے وقت حصہ دیتے ہوئے اس بھلائی میں سے جس کو تو تقسیم کرے گا یا اس نور میں سے جس کے ذریعہ تو ہدایت دے گا یا اس رحمت میں سے جس کو تو بانٹے گا یا اس رزق میں سے جس کو تو عطا کرے گا یا اس تکلیف سے جس کو تو ہٹا دے گا یا اس مصیبت سے جس کو تو دفع کرے گا یا اس فتنہ سے جس کو تو پھیر دے گا یا اس شر سے جس کو تو دفع کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28242، ترقيم محمد عوامة 27074)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28242 in Urdu