🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. في الرجل ما يقول: إذا أصبح؟
آدمی جب صبح کرے تو وہ کون سی دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27076 ترقیم الشثری: -- 28244
٢٨٢٤٤ - حدثنا ابن نمير عن موسى الجهني قال: حدثني رجل عن سعيد بن جبير انه قال: من قال: ﴿ (فسبحان) (١) الله (حين تمسون و) (٢) حين تصبحون﴾ [الروم: ١٧] ، حتى يفرغ من الآية ثلاث مرات، ادرك ما فاته من (ليلته) (٣) ومن قالها (ليلا) (٤) ادرك ما فاته من (يومه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (سبحان).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ح، هـ]: (يومه)، وفي [ط]: (يوم).
(٤) سقط من: [ح، ط، هـ].
(٥) في [ط]: (يوم).

حضرت موسیٰ جہنی کسی شخص سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: جو شخص یہ آیت پڑھے: ترجمہ: اللہ کی پاکی بیان کرو جب تم شام کرو اور جب تم صبح کرو۔ یہاں تک کہ تین مرتبہ آیت پڑھ کر فارغ ہوجائے تو وہ پالے گا اس عمل کا ثواب جو اس کا رات کو فوت ہوگیا تھا اور اگر رات میں یہ آیت پڑھے تو وہ پالے گا اس عمل کا ثواب جو اس کا دن میں فوت ہوگیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28244، ترقيم محمد عوامة 27076)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28244 in Urdu