مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
199. (الجلوس في المجالس)
مجلسوں میں بیٹھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27083 ترقیم الشثری: -- 28251
٢٨٢٥١ - حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن الشعبي قال: ما جلس الربيع ابن خثيم (مجلسا) (١) منذ تازر بإزار، قال: اخاف ان يظلم (رجل) (٢) فلا انصره، او يفتري رجل على رجل فاكلف الشهادة عليه، ولا اغض البصر، ولا اهدي السبيل، او تقع الحاملة فلا احمل عليها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [ط].
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم نے جب سے لنگی باندھی ہے، کبھی کسی مجلس میں نہیں بیٹھے اور فرمایا: کہ مجھے خوف ہے کہ کسی شخص پر ظلم کیا جائے اور میں اس کی مدد نہ کرسکوں یا کوئی شخص کسی شخص پر جھوٹ باندھے اور مجھے اس پر گواہی کا مکلف بنادیا جائے اور میں نظر کو نہ جھکا سکوں اور مسافر کو راستہ نہ بتاسکوں یا کوئی سوار گرجائے تو میں اس کو سوا رنہ کرسکوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28251، ترقيم محمد عوامة 27083)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28251 in Urdu