🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. (الجلوس في المجالس)
مجلسوں میں بیٹھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27084 ترقیم الشثری: -- 28252
٢٨٢٥٢ - حدثنا (هشيم) (١) عن العوام عن بن ابي الهذيل قال: كانوا يكرهون إذا اتخذوا المجالس ان (يعروها) (٢) للسفهاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [ب، ط، هـ]: (يضروها).

حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الھذیل نے ارشاد فرمایا: صحابہ جب مجالس قائم کرتے ہیں تو وہ بیوقوفوں کو نظر انداز کیے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28252، ترقيم محمد عوامة 27084)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28252 in Urdu