مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
200. في الرجل يقول لابن غيره: يا بني
اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
ترقیم عوامۃ: 27085 ترقیم الشثری: -- 28253
٢٨٢٥٣ - حدثنا محبوب القواريري عن الصعب بن حكيم عن ابيه عن جده قال: اتيت عمر بن الخطاب فجعل يقول: يا ابن اخي، ثم سالني فانتسبت له، فعرف ان ابي لم يدرك الإسلام، فجعل يقول: يا بني (يا بني) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة الصعب بن حكيم وأبيه، أخرجه البخاري في التاريخ (٤/ ٣٢٣) وفي الأدب (٨٠٦).
حضرت شریک بن غلہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب کے پاس تھا تو آپ مجھے کہتے تھے: اے میرے بھتیجے! پھر انہوں نے مجھ سے پوچھا: تو میں نے ان کو اپنا نسب بیان کیا۔ انہوں نے جان لیا کہ میرے والد نے اسلام قبول نہیں کیا۔ پھر آپ نے یوں کہنا شروع کردیا: اے میرے بیٹے اے میرے بیٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28253، ترقيم محمد عوامة 27085)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28253 in Urdu