🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. في الرجل يقول لابن غيره: يا بني
اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27086 ترقیم الشثری: -- 28254
٢٨٢٥٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن قيس عن المغيرة ابن شعبة قال: (ما) (٢) سال (رسول الله ﷺ احد) (٣) عن الدجال اكثر مما سالته فقال:"اي بني وما (يصيبك) (٤) منه" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [جـ، ط]: (أحد رسول اللَّه ﷺ).
(٤) في [م]: (ينصبك).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٥٢)، وأحمد (١٨١٦٧).

حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضر ت مغیرہ بن شعبہ نے ارشاد فرمایا: کسی نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دجال کے بارے میں اتنا نہیں پوچھا جتنا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے میرے بیٹے! تجھے اس سے کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28254، ترقيم محمد عوامة 27086)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28254 in Urdu