مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. في الستر على الرجل وعون الرجل لأخيه
آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27099 ترقیم الشثری: -- 28267
٢٨٢٦٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من نفس (١) كربة من كرب الدنيا نفس الله عنه كربة من كرب الآخرة يوم القيامة، ومن ستر مسلما ستره الله في الدنيا والآخرة، ومن يسر على معسر يسر الله عليه في الدنيا والآخرة، والله في عون العبد ما كان العبد في عون اخيه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن مسلم) أخذًا من السنن.
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٩٩)، وأحمد (٧٩٤٢).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی مسلمان سے دنیا کی مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت دور کرے گا، تو اللہ رب العزت قیامت کے دن اس سے آخرت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور فرما دیں گے، اور جو شخص کسی مسلمان کی ستر پوشی کرے گا تو اللہ رب العزت دنیا اور آخرت میں اس کی ستر پوشی فرمائیں گے، اور جو شخص کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا تو اللہ رب العزت دنیا اور آخرت میں اس پر آسانیاں فرمائیں گے اور اللہ اس بندے کی مدد میں ہوتے ہیں جو اپنے کسی بھائی کی مدد میں لگا ہوا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28267، ترقيم محمد عوامة 27099)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28267 in Urdu