مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. في الستر على الرجل وعون الرجل لأخيه
آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27100 ترقیم الشثری: -- 28268
٢٨٢٦٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن زيد بن وهب قال: اتي ابن مسعود فقيل له: هذا فلان تقطر لحيته خمرا، فقال عبد الله: إنا قد نهينا عن التجسس، ولكن إن يظهر لنا منه شيء ناخذه به (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أبو داود (٤٨٥٤)، والحاكم (٤/ ٣٧٧)، وعبد الرزاق (١٨٩٤٥)، وابن أبي حاتم في التفسير (١٨٦١٦)، والطبراني (٩٧٤١)، وابن عبد البر في التمهيد (١٨/ ٢١)، والترمذي في العلل (٦٦٣)، والبزار (١٧٦٩)، والبيهقي في الشعب (٩٦٦١).
حضرت زید بن وھب فرماتے ہیں کہ حضر ت ابن مسعود کے پاس کسی کو پکڑ کر لایا گیا اور آپ کو بتلایا گیا کہ اس فلاں کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رہے ہیں! اس پر حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا ہمیں ٹوہ لگانے سے منع کیا گیا ہے۔ لیکن اگر کوئی معاملہ ہمارے سامنے ظاہر ہوجائے تو پھر ہم اس کا مؤاخذہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28268، ترقيم محمد عوامة 27100)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28268 in Urdu