🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. من قال: لا تسب أحدا ولا تلعنه
جو یوں کہے: تم کسی کو گالی مت دو اورنہ کسی کو لعنت کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27107 ترقیم الشثری: -- 28275
٢٨٢٧٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد (بن) (١) إبراهيم عن حميد بن عبد الرحمن عن عبد الله بن عمرو عن النبي ﷺ قال:"إن اكبر الذنب عند الله ان يسب الرجل والديه"، قالوا: وكيف يسب الرجل والديه؟ قال:"يسب ابا الرجل فيسب اباه، ويسب امه فيسب امه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، م]: (عن).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٩٧٣)، ومسلم (٩٠).

حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنے والدین کو گالی دے۔ صحابہ نے عرض کیا: آدمی کیسے اپنے والدین کو گالی دے سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ کسی آدمی کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ بدلے میں اس کے باپ کو گالی دیتا ہے۔ یہ کسی آدمی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ بدلہ میں اس کی ماں کو گالی دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28275، ترقيم محمد عوامة 27107)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28275 in Urdu