مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
205. من قال: لا تسب أحدا ولا تلعنه
جو یوں کہے: تم کسی کو گالی مت دو اورنہ کسی کو لعنت کرو
ترقیم عوامۃ: 27108 ترقیم الشثری: -- 28276
٢٨٢٧٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن ابيه يبلغ به النبي ﷺ قال: كان (من) (١) اريى الربا تفضل الرجل في عرض اخيه بالشتم، وإن اكبر الكبائر شتم الرجل والديه"، قيل: يا رسول الله وكيف يشتم والديه؟ قال:"يسب الناس فيستسب (لهما) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (من) من: [جـ، ز، م].
(٢) في [ب]: (بهما)، وفي [ط، هـ]: (الناس بهما).
(٣) مرسل؛ أبو نجيح ليس صحابيًا، أخرجه ابن أبي الدنيا في الصمت (١٧٤)، وورد من حديث ابن أبي نجيح عن أبيه عن قيس بن سعد، أخرجه البزار (٣٧٤٣)، والطبراني (١٨/ [٨٩٩]).
حضرت ابو نجیع فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک برا سود یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی عزت خراب کرنے میں حد سے گزر جائے اور سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنے والدین کو گالی دے۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیسے کوئی اپنے والدین کو گالی دے سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ لوگوں کو گالی دیتا ہے تو وہ جواباً اس کے والدین کو گالی دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28276، ترقيم محمد عوامة 27108)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28276 in Urdu