🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. من قال: لا تسب أحدا ولا تلعنه
جو یوں کہے: تم کسی کو گالی مت دو اورنہ کسی کو لعنت کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27109 ترقیم الشثری: -- 28277
٢٨٢٧٧ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم قال: ما رايت ابا وائل (سب) (١) شيئا قط إلا انه (ذكر) (٢) الحجاج مرة فقال: اللهم اطعمه طعاما من ضريع لا يسمن (و) (٣) لا يغني من جوع، ثم قال: إن كان احب إليك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط، هـ]: (ساب).
(٢) في [هـ]: (ذكره).
(٣) سقط من: [هـ].

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی حضرت ابو وائل کو گالی دیتے ہوئے نہیں دیکھا مگر حجاج بن یوسف کا ذکر کرتے ہوئے ایک مرتبہ آپ نے کہا: اے اللہ! تو اس کو خار دار درخت کا کھانا کھلا دے۔ نہ یہ موٹا ہو اور نہ ہی اس کی بھوک مٹے۔ پھر آپ نے فرمایا: اگرچہ وہ تجھے پسند ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28277، ترقيم محمد عوامة 27109)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28277 in Urdu