🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
207. ما جاء في النميمة
ان روایات کا بیان جو چغل خوری کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27120 ترقیم الشثری: -- 28288
٢٨٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن زيد قال: كانت لنا جارية اعجمية، فمرضت فجعلت تقول عند الموت: هذا فلان (تمرغ) (١) في الحماة، فلما ان ماتت سالنا عن الرجل، قال: فقال: ما كان به باس إلا انه كان يمشي بالنميمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (تمرع)، وفي [م]: (يمرع)، وفي [ع]: (يمزع)، وفي [ب]: (يمرغ).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید نے ارشاد فرمایا: ہمارے پاس ایک عجمی باندی تھی وہ بیمار ہوگئی۔ ا س نے موت کے وقت یہ کہنا شروع کردیا: یہ فلاں شخص گندی بدبودار مٹی میں پلٹیاں کھا رہا ہے۔ جب وہ مرگئی تو ہم نے اس آدمی کے متعلق پوچھا؟ تو انہوں نے کہا: اس میں کوئی خرابی نہیں تھی سوائے اس بات کے کہ وہ چغل خوری کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28288، ترقيم محمد عوامة 27120)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28288 in Urdu