مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
230. في الرجل يعتذر إلى الرجل من شيء (يبلغه) عنه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی
ترقیم عوامۃ: 27200 ترقیم الشثری: -- 28368
٢٨٣٦٨ - حدثنا حفص بن غياث عن ابن عون قال: اعتذرت إلى إبراهيم من شيء بلغه عني فقال: لا تعتذر قد عذرناك غير معتذر.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابرہیم کے سامنے اس خبر سے اظہارِ براءت کی جو انہیں میرے متعلق پہنچی تھی۔ آپ نے فرمایا: تم عذر پیش مت کرو، ہم نے تمہارا عذر قبول کرلیا، عذر پیش کرنے سے پہلے ہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28368، ترقيم محمد عوامة 27200)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28368 in Urdu