مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
230. في الرجل يعتذر إلى الرجل من شيء (يبلغه) عنه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی
ترقیم عوامۃ: 27201 ترقیم الشثری: -- 28369
٢٨٣٦٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن سليمان بن ميسرة عن طارق ابن شهاب عن رافع بن ابي رافع الطائي قال: اتيت ابا بكر فقلت: امرتني بما امرتني به (١) ودخلت فيما دخلت فيه، فما زال يعتذر إلي حتى عذرته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أمرتني بترك الولاية.
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٤٢)، وفي الزهد (ص ١٦٢ [٥٥٧]).
حضرت رافع بن ابو رافع طائی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوبکر کے پاس آیا اور میں نے کہا: آپ نے مجھے جو بھی حکم دیا تھا وہ دے دیا اور میں نے جہاں داخل ہونا تھا میں داخل ہوگیا۔ پھر آپ نے مسلسل عذر پیش کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے ان کا عذر قبول کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28369، ترقيم محمد عوامة 27201)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28369 in Urdu