مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. إبل الموضحة ما هي؟
"الموضحة" کی ابل کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27333 ترقیم الشثری: -- 28508
٢٨٥٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح انهما قالا: في الموضحة خمس من الإبل: حقة، وجذعة، وبنت مخاض، وبنت لبون، وابن لبون.
حضرت مسروق اور شریح کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرہ کے ایسے زخم کہ جس میں ان کی ہڈی واضح ہوجائے پانچ اونٹ دیے جائیں گے ایک چوتھے سال والا، اور ایک پانچویں سال والا، اور دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی، اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی، اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28508، ترقيم محمد عوامة 27333)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28508 in Urdu