مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. إبل الموضحة ما هي؟
"الموضحة" کی ابل کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27334 ترقیم الشثری: -- 28509
٢٨٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش عن إبراهيم في السن والموضحة: خمس من الإبل: ابنا (لبون) (١) انثى وذكر، وابنة لبون وجذعة وحقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (مخاض).
حضرت ابراہیم سے دانت اور ایسا زخم کہ جسمیں ہڈی ظاہر ہوجائے پانچ اونٹ ہیں، دو، دو سال میں چلنے والے مذکر اور مؤنث اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک پانچویں سال میں چلنے والی اور ایک چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28509، ترقيم محمد عوامة 27334)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28509 in Urdu